1/5
Quran Majeed screenshot 0
Quran Majeed screenshot 1
Quran Majeed screenshot 2
Quran Majeed screenshot 3
Quran Majeed screenshot 4
Quran Majeed Icon

Quran Majeed

Arabia For Information & Technology
Trustable Ranking Iconविश्वसनीय
5K+डाउनलोड
33MBआकार
Android Version Icon4.0.1 - 4.0.2+
एंड्रॉइड संस्करण
1.8(24-03-2017)नवीनतम संस्करण
-
(0 रिव्यू)
Age ratingPEGI-3
विवरणरिव्यूसंस्करणजानकारी
1/5

का विवरण Quran Majeed

قرآن مجید ایپلی کیشن:

شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس اور جامعہ الازہر کی مصحف کمیٹی سے تسلیم شدہ مصحف عثمانی کا یہ نسخہ ’’خط نسخ‘‘میں پیش کیا جا رہا ہے۔


تصدیق نامہ:

یہ ایپلی کیشن شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس اور جامعہ الازہر کی مصحف کمیٹی سے تصدیق شدہ ہے۔ اس ایپلی کیشن کی تخلیق خصوصی ٹیم نے کی جو کہ قرآن مجید کے ماہرین پر مشتمل تھی۔ پروف ریڈنگ کی ذمہ داری علماﺀ کرام کی لائسنس یافتہ کمیٹی کو سونپی گئی جو کہ قرآن کریم کی دس اقسام کی قرأت پر دسترس رکھتی تھی۔


اعلیٰ رسم الخط:

جنوبی ایشیائی قارئین کی سہولت کی لیے قرآنی متن کو خوبصورت اور موٹے خط نسخ میں پیش کیا گیا ہے۔


نائٹ ریڈنگ موڈ:

موبائل پر قرآن مجید پڑھنے کو آسان بنانے کے لیے رات کو پڑھنے کی سہولت دستیاب ہے۔


قرآن سرچنگ (تلاش):

اس ایپلی کیشن کے تیز ترین سرچ انجن کی بدولت قارئین قرآن کی کسی بھی آیت کو باآسانی تلاش کر سکتے ہیں۔


اُردو ترجمہ:

قرآن کریم کی اس منفرد ایپلی کیشن میں مستند اُردو ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے۔


شیئرنگ (واٹس اپ، سوشل، ایس ایم ایس):

آپ اپنی منتخب آیات کو سوشل میڈیا، واٹس ایپ اور ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے احباب کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔


آسان کنٹرولز:

سورتوں اور آیات کے مابین منتقلی کے لیے باسہولت کنٹرول۔


فہرست سورۃ:

قرآن مجید کی سورتوں کی فہرست جس میں مکی اور مدنی سورتوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔


بُک مارکنگ:

اہم اور پسندیدہ آیات کو بُک مارک کرنے کی سہولت کی بدولت آسان رسائی۔


Quran Majeed - Version 1.8

(24-03-2017)
अन्य संस्करण
What's new1-حل مشكلة التحميل.

There are no reviews or ratings yet! To leave the first one please

-
0 Reviews
5
4
3
2
1
Info Trust Icon
अच्छी एप्प की गारंटीइस एप्प ने वायरस, मैलवेयर व अन्य दुर्भावनापूर्ण हमलों के लिए सुरक्षा परीक्षण पास किया और इसमें कोई जोखिम नहीं है।

Quran Majeed - एपीके जानकारी

एपीके संस्करण: 1.8पैकेज: com.arabiait.quran.v3
एंड्रॉयड संगतता: 4.0.1 - 4.0.2+ (Ice Cream Sandwich)
डेवलपर:Arabia For Information & Technologyअनुमतियाँ:5
नाम: Quran Majeedआकार: 33 MBडाउनलोड: 254संस्करण : 1.8जारी करने की तिथि: 2020-05-18 13:35:00न्यूनतम स्क्रीन: SMALLसमर्थित सीपीयू:
पैकेज आईडी: com.arabiait.quran.v3एसएचए1 हस्ताक्षर: 52:55:62:16:C0:65:6D:44:E0:07:0A:44:92:28:B9:5C:F3:22:7A:FDडेवलपर (CN): संस्था (O): AlDar AlArbia for information technologyस्थानीय (L): देश (C): राज्य/शहर (ST):

Latest Version of Quran Majeed

1.8Trust Icon Versions
24/3/2017
254 डाउनलोड33 MB आकार

अन्य संस्करण

1.7Trust Icon Versions
6/3/2017
254 डाउनलोड33 MB आकार
1.6Trust Icon Versions
11/6/2016
254 डाउनलोड33 MB आकार

Apps in the same category

You may also like...